200 Ahadees e-Mubaraka ٢٠٠ احادیث مبارکہ-مولانا محمد نعمان فاروقی

یہ کتاب مسلم پبلیکیشنز کے مدیر، جناب مولانا محمد نعمان فاروقی کی جانب سے عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر مرتب کی گئی ہے۔ اس مختصر مجموعے میں قاری کی آسانی کے لیے ۲۰۰ ایسی احادیث مبارکہ کو جمع کیا گیا ہے جو عام طور پر کم معروف ہیں، مگر صحیح یا حسن کے درجے کی ہیں۔ مرتب نے احادیث کی تصحیح و تحسین کے لیے بالخصوص علامہ ناصر الدین البانی کی تحقیق اور مسند احمد کی تحقیقی کمیٹی پر انحصار کیا ہے۔ کتاب کے دلچسپ عنوانات اور آسان اسلوب کی کوشش کی گئی ہے تاکہ یہ عظیم ضخیم کتب حدیث سے استفادہ کرنے والوں کے لیے فائدہ مند ہو

somdn_product_page

(Downloads - 85)

Scroll to Top