Aap ki Amanat Aap ki Sewa Main آپ کی امانت آپ کی سیوا میں

آپ کی امانت آپ کی سیوا میں- مولانا محمد کلیم صدیقی کا ایک دلنشین اور مخلصانہ دعوتی رسالہ ہے۔ اس میں مصنف نے تمام غیر مسلم بھائیوں اور بہنوں سے معذرت کرتے ہوئے یہ بات محبت سے پیش کی ہے کہ آپ کا یہ انسانی وجود اللہ کی طرف سے ایک امانت ہے، اور اس جہان کی فطری اور سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ اس کائنات کا بنانے والا اور چلانے والا صرف اور صرف ایک اکیلا مالک (توحید) ہے۔ یہ کتاب انسان کو اس کی بنیادی ذمہ داری کی طرف متوجہ کرتی ہے کہ وہ اپنے خالق کو پہچانے تاکہ ہمیشہ کی آگ سے بچ سکے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 58)

Scroll to Top