Aasaar ut-Tanzeel آثار التنزئل

 آثار التنزیل- پاکستانی عالمِ دین اور سابق جسٹس سپریم کورٹ، ڈاکٹر علامہ خالد محمودؒ کی قرآن کریم کے موضوع پر ایک اہم اور علمی تصنیف ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب علامہ صاحب کے “آثارِ سلسلہ” کی کڑی ہے جو قرآن، حدیث، فقہ اور تصوف جیسے علوم پر مشتمل ہے۔ اس تفسیر کا منہج سلیس اور عالمانہ ہے، جو خاص طور پر علمائے دیوبند کے نقطۂ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ اس میں عقائدِ اہل سنت کا دفاع اور عصری اشکالات کا تحقیقی انداز میں جواب دیا گیا ہے، جس کی بدولت یہ تفسیر عام قارئین کے ساتھ ساتھ متخصصین کے لیے بھی قابلِ استفادہ ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 114)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Book Writer

Language

File Size

21 MB

Scroll to Top