| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 5.3 MB |
Uloom e-Tafsir
Burhan ul-Tafaseer برھان التفاسیر
برہان التفاسیر- ایک مناظرانہ اور دفاعی تفسیر ہے جسے فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ نے تحریر کیا۔ اس کتاب کی تالیف کا بنیادی مقصد عیسائی مبلغ پادری سلطان محمد خان پال کی گمراہ کن تصنیف “سلطان التفاسیر” کا بھرپور اور مدلل جواب دینا تھا۔ مولانا نے اس میں پادری کے اعتراضات، باطل یاوہ گوئیوں اور قرآنی آیات کی غلط تعبیرات کا مسکت علمی رد پیش کیا ہے۔ یہ تفسیر دراصل مولانا کے ہفت روزہ اخبار “اہلحدیث” میں قسط وار شائع ہوئی تھی اور یہ سورہ بقرہ کے ابتدائی 16 رکوع کی تفسیر پر مشتمل ایک نامکمل مگر علمی اور مناظرانہ شاہکار ہے۔ یہ دفاعِ قرآن کے میدان میں ایک معرکتہ الآراء کتاب تسلیم کی جاتی ہے
(Downloads - 80)






