Dunya Kay Uus Paar دنیا کے اس پار

دنیا کے اس پار مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا ایک مختصر مگر نہایت اہم رسالہ ہے۔ یہ دراصل ایک مضمون تھا جو مئی ۱۹۹۶ء میں روزنامہ جنگ میں تین قسطوں میں شائع ہوا، جسے بعد میں کتابی شکل دی گئی۔ اس کتابچے کا مرکزی موضوع “دنیا کے اس پار” یعنی موت کے بعد کی زندگی اور احوال ہیں۔ مفتی صاحب نے اس میں سائنس اور جدید تحقیقات (خصوصاً ان مریضوں کے تجربات جو موت کی دہلیز سے واپس آئے) کا خلاصہ پیش کیا ہے، اور پھر ان مشاہدات کی اسلامی تعلیمات اور قرآن و حدیث کی روشنی میں علمی اور تفصیلی وضاحت فرمائی ہے۔ یہ رسالہ آخرت کی فکر پیدا کرنے اور موت کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین کاوش ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 49)

Book Writer

Language

File Size

2 MB

Scroll to Top