Guldasta e-Tafaseer گلدستہ تفاسیر

 گلدستۂ تفاسیر- سات جلدوں پر مشتمل ایک منفرد مجموعۂ تفسیر ہے جسے حضرت مولانا الحاج عبدالقیوم مہاجر مدنیؒ نے مدینہ منورہ کی مبارک فضاؤں میں مرتب فرمایا۔ یہ دراصل اردو کی چھ منتخب مستند تفاسیر کا خلاصہ اور بہترین انتخاب ہے، جسے مختصر وقت میں قرآن فہمی کے خواہش مند افراد کے لیے دورِ حاضر کے تقاضوں کے عین مطابق یکجا کیا گیا ہے۔ اس مجموعے کی افادیت میں حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے آسان ترجمہ کو شامل کرنے سے مزید اضافہ ہوا ہے۔ اس تفسیر کو عوام و خواص میں غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی، اور مؤلف نے اس کی تالیف کے دوران متعدد بار خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت سے مشرف ہونے کا ذکر فرمایا ہے۔

somdn_product_page yes here

(Downloads - 557)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top