Tafsir Urdu
Maalim al-Tanzil Tafseer معالم التنزيل تفسير البغوي
معالم التنزیل- جو تفسیر بغوی کے نام سے مشہور ہے، ابو محمد حسین بن مسعود بغوی (متوفی 516ھ) کی ایک قدیم، مستند اور مختصر تفسیر ہے۔ اسے تفسیر بالماثور کے اہم ترین ماخذ میں شمار کیا جاتا ہے، کیونکہ مفسر نے آیات کی تفسیر قرآن، سنت اور اقوالِ صحابہ و تابعین کی روشنی میں کی ہے۔ یہ تفسیر ضعیف اور موضوع احادیث سے بڑی حد تک محفوظ سمجھی جاتی ہے (جیسا کہ ابن تیمیہؒ نے تصدیق کی)۔ امام بغوی نے نحوی اور کلامی تفصیلی مباحث سے گریز کرتے ہوئے مضامینِ قرآنی کی تفہیم پر زور دیا ہے، اور اس میں قراءاتِ مختلفہ اور ان کے معنوی فرق کا بھی ذکر کیا گیا ہے
(Downloads - 667)
Available Downloads






