Naseem e-Hidayat Kay Jhoonkay نسیم ہدایت کے جھونکے

نسیم ہدایت کے جھونکے- مولانا محمد کلیم صدیقی کی دعوتی سرگرمیوں کا ایک خوبصورت ثمر ہے، جس میں مفتی محمد روشن شاہ قاسمی نے وہ دلگداز کہانیاں جمع کی ہیں جو مختلف ادیان اور طبقوں سے تعلق رکھنے والے نو مسلم خواتین و حضرات کی ہیں۔ یہ کتاب انہی کی زبانی بیان کردہ ایمان کی دولت پانے کے واقعات، تجربات اور وجوہات پر مشتمل ہے، جو یہ واضح کرتے ہیں کہ اسلام ہی حقیقی سکون اور فطرت کا مذہب ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 119)

Scroll to Top