Tafseer e-Haqqani تفسیر فتح المنان المشہور تفسیر حقانی

 تفسیر فتح المنان المشہور بہ تفسیر حقانی- مولانا ابو محمد عبدالحق حقانی دہلوی کی اردو زبان میں ایک جامع اور عالمانہ تفسیر ہے۔ یہ تفسیر روایت (احادیث صحیحہ) اور درایت (علمائے محققین کے اصول) کا حسین امتزاج ہے۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں آیات کے درمیان ربط پر خاص توجہ، شانِ نزول میں صحیح روایات کا التزام اور احادیث کو بغیر سند کے نقل نہ کرنا شامل ہیں۔ اس میں فقہی احکامات کی وضاحت مجتہدین کے دلائل کے ساتھ، اور علم معانی و بلاغت کے نکات بھی شامل ہیں۔ تفسیر کی زبان عام فہم، آسان اور سلیس رکھی گئی ہے تاکہ عام و خاص سب اس سے استفادہ کر سکیں

somdn_product_page yes here

(Downloads - 242)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Book Writer

Language

File Size

85 MB

Scroll to Top