Tafseer e-Majidi تفسیر ماجدی

 تفسیر ماجدی- بیسویں صدی کے جید عالم اور نامور ادیب، مولانا عبد الماجد دریابادی کی ایک منفرد اور جامع تفسیر ہے۔ اس تفسیر کی سب سے بڑی خصوصیت تقابلِ ادیان کا رنگ ہے، کیونکہ یہ اسلام پر مسیحیت کی طرف سے کیے جانے والے اعتراضات کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے۔ مولانا نے بائبل اور مغربی مستشرقین کی کتب سے دلائل دے کر اعتراضات کا مدلل اور دندان شکن جواب دیا ہے۔ یہ تفسیر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں موجود ہے اور اہلِ سنت والجماعت کے مسلکی موقف کی عکاسی کرتی ہے۔ سادہ، سلیس اور رواں زبان میں لکھی گئی یہ تفسیر اپنے ادبی اور تحقیقاتی پہلوؤں کی وجہ سے ممتاز مقام رکھتی ہے

somdn_product_page

(Downloads - 241)

Book Writer

Language

File Size

221 MB

Scroll to Top