Tafsir Jawahir Azizi تفسیر جواہر عزیزی

تفسیر جواہر عزیزی جو تفسیر فتح العزیز کے نام سے مشہور ہے، شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کی فارسی زبان میں لکھی گئی ایک بیش قیمت تصنیف ہے۔ یہ تفسیر اگرچہ نامکمل ہے، لیکن حقائق و معارف کا گنجینہ اور بلاغت و معانی کا بے مثال نمونہ سمجھی جاتی ہے۔ یہ دراصل شاہ صاحب کے تفسیری دروس کا مجموعہ ہے، جس میں مخالفین اسلام کے دندان شکن جوابات دیے گئے ہیں۔ اس کی جلدیں قرآن کے ابتدائی سورتوں (فاتحہ اور بقرہ کا ابتدائی حصہ) اور آخری دو پاروں (عمّ اور تبارک الذی) کی تفسیر پر مشتمل ہیں۔ یہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے علمی دبستان کی عطر کشید ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 428)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top