Tafsir Siraj al-Bayan تفسیر سراج البیان

 تفسیر سراج البیان- برصغیر کے جید عالم، ادیب اور فلسفی علامہ محمد حنیف ندوی کی گراں قدر تصنیف ہے۔ یہ تفسیر اردو دان طبقے کے لیے مفاہیمِ قرآن کو سمجھنے کی ایک اہم کڑی ہے۔ مولانا ندوی نے اس تفسیر میں قرآن کریم کے فکری، تہذیبی اور معاشرتی مسائل کا اسلام کی روشنی میں تجزیہ اور حل پیش کیا ہے۔ تفسیر کی ایک اہم خصوصیت قادیانیت کا مدلل رد ہے، جس میں ختمِ نبوت کے حدود و اطلاق پر قیمتی آراء پیش کی گئی ہیں۔ اس میں مذہبِ سلف کی برتری کا اظہار کیا گیا ہے اور بوقتِ ضرورت جدید عقلی و فلسفیانہ علوم سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔ یہ تفسیر روایتی اور جدید علوم کے امتزاج کے باعث ایک مضبوط علمی اور تحقیقی مقام رکھتی ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 114)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Book Writer

Language

File Size

128 MB

Scroll to Top