Tohfat ul-Qari تحفۃ القاری شرح صحیح البخاری

تحفۃ القاری شرح صحیح البخاری- برصغیر کے جلیل القدر عالم، دار العلوم دیوبند کے سابق شیخ الحدیث اور صدر المدرسین، حضرت مفتی سعید احمد پالن پوریؒ (ت ۲۰۲۰ء) کی عظیم علمی تصنیف ہے۔ یہ شرح صحیح بخاری کی بارہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے، جو حدیث، فقہ اور اصولِ حدیث میں مفتی صاحب کی گہری بصیرت کا عطر ہے۔ مفتی صاحب نے اس شرح میں احناف کے نقطۂ نظر کی وضاحت کے ساتھ ساتھ دیگر ائمہ کے دلائل کو بھی عمدگی سے بیان کیا ہے، یوں یہ کتاب علمی حلقوں میں عشقِ نبوی اور محنتِ علمی کے حسین امتزاج کے طور پر تسلیم کی جاتی ہے

Category:
somdn_product_page yes here

(Downloads - 963)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top