Zia ul-Quran تفسیر ضیاء القرآن

 تفسیر ضیاء القرآن- (پانچ جلدیں) ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ الازہری کی ۱۹ سال کی طویل محنت کا ثمر ہے۔ یہ تفسیر اہل سنت و جماعت کے نقطۂ نظر کی نمائندہ ہے اور اسے عصر حاضر کی اہم تفاسیر میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کا اسلوب عام فہم، منطقی اور مدلل ہے، جس میں قرآنی تعلیمات کی روحانی، فکری اور فقہی وضاحت کی گئی ہے۔ مصنف نے محاوراتی اردو ترجمہ پیش کیا ہے اور معاصر تفاسیر سے بھی استفادہ کیا ہے۔ اس میں جہاں سنت کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے، وہیں دیگر فرقوں کے بعض عقائد کا بھی مدلل رد شامل ہے۔ اپنی وسعتِ علمی اور دلنشیں اندازِ بیان کے باعث یہ تفسیر عوام و خواص میں یکساں مقبول ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 774)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top