Azkar e-Nabavi اذکارِ نبوی ﷺ-أبو زكريا يحيى بن شرف النووي

“الاذکار” امام ابو زکریا یحییٰ بن شرف النووی (وفات 676ھ) کی ایک بے مثال تصنیف ہے۔ یہ کتاب نبی اکرم ﷺ سے منقول تمام اذکار اور دعاؤں کا ایک جامع مجموعہ ہے۔ اس میں سونے جاگنے سے لے کر نماز، سفر، جہاد اور دیگر تمام حالات زندگی کے اذکار شامل ہیں۔ امام نووی نے اس میں زیادہ تر صحیحین (بخاری و مسلم) اور دیگر معتبر کتب کی احادیث کو شامل کیا ہے، اور یہ علم اور دین کا ایسا خزانہ ہے جس کی ہر توحید پرست کو ضرورت ہے۔

Urdu Translation

Maulana Nisar Ahmad Qasmi

مولانا نثار احمد قاسمی

Category: Tags: ,
somdn_product_page yes here

(Downloads - 25)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top