| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 2 MB |
Islamic Finance
Islam ka Maashi Nizam Urdu Dr Israr Ahmed
یہ کتاب “اسلام کا معاشی نظام” ڈاکٹر اسرار احمد کی تصنیف ہے جو اسلامی معاشیات کے اصولوں اور نظریات کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کرتی ہے اور معاشی مسائل کا اسلامی حل پیش کرتی ہے۔ کتاب میں سودی نظام کی مذمت، زکوٰۃ کی اہمیت اور اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کی بنیاد پر معاشی توازن قائم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ یہ انجمن خدام القرآن لاہور سے شائع ہوئی ہے اور ڈاکٹر اسرار احمد کی تقریروں پر مبنی ہے جو مختلف یونیورسٹیوں میں کی گئی تھیں، جو مومنین کو اسلامی معاشی نظام کی طرف راغب کرتی ہے
(Downloads - 328)






