وضو درست کیجیے۔مولانا عبدالرؤف سکھروی
وضو درست کیجیے مفتی عبدالرؤف سکھروی کی کتاب ہے جس میں وضو کے فضائل، سنت طریقہ اور ضروری مسائل آسان زبان میں بیان کیے گئے ہیں۔ پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 12 MB |
Description
وضو درست کیجیے (کتاب) یہ مشہور دینی رسالہ جید عالمِ دین حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب (مفتی جامعہ دار العلوم کراچی) کی تالیف ہے۔ اس کتابچے میں وضو کے فضائل، وضو کا مسنون اور صحیح طریقہ، اور اس سے جڑے ضروری مسائل کو معتبر فقہی کتابوں کی روشنی میں بہت ہی آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے





