| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 49 MB |
Tafsir Urdu
Tafsir e-Sanai تفسیر ثنائی
تفسیر ثنائی- برصغیر کے مشہور اہلِ حدیث عالم اور رئیس المناظرین، مولانا ثناء اللہ امرتسری کی اردو زبان میں لکھی گئی ایک آٹھ جلدی تفسیر ہے۔ یہ تفسیر 36 سال کے طویل عرصے میں (1895ء تا 1931ء) مکمل ہوئی اور اسے اردو تفاسیر میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ تفسیر مختصر، جامع اور آسان فہم ہونے کے ساتھ ساتھ دفاعِ اسلام کا ایک مضبوط قلعہ ہے۔ اس میں خصوصاً مخالفینِ اسلام (جیسے نیچریت) اور فتنہ قادیانیت کے اعتراضات کا دندان شکن جواب دیا گیا ہے۔ ترجمہ نہایت سلیس اور با محاورہ ہے، جس کا مقصد عوام کو کتاب و سنت کی روشنی میں قرآن کا پیغام پہنچانا تھا
(Downloads - 194)
Available Downloads






