Fatawa e-Rashidiya فتاویٰ راشدیہ

فتاویٰ راشدیہ- محدث العصر سید محب اللہ شاہ راشدیؒ کے علمی تبحر اور گہری نظر کا شاہکار ہے۔ یہ فتاویٰ عقائد، عبادات، معاملات، معیشت اور معاشرتی رسوم و رواج سمیت زندگی کے تقریباً تمام شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ مولاناؒ نے ان جوابات میں قرآن و سنت کی روشنی میں سائلین کی رہنمائی کی ہے، خصوصاً سندھ کے دیہاتی علاقوں کے غلط رواجوں اور جدید دور کے ملحدانہ افکار کا بھرپور اور مدلل رد کیا ہے۔ یہ کتاب مولاناؒ کی محدثانہ بصیرت اور فقہی مہارت کا آئینہ دار ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 53)

Scroll to Top