تفسیر عثمانی-مولانا شبیر احمد عثمانی-مولانا محمود الحسن
تفسیر عثمانی شیخ الہند مولانا محمود الحسن کے ترجمہ اور حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی کی حواشی و تفسیر کے ساتھ۔ آسان زبان میں مطالعہ کریں
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 68 MB |
Description
تفسیر عثمانی برصغیر پاک و ہند کی مقبول ترین اور مستند تفاسیر میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا ترجمہ شیخ الہند مولانا محمود الحسن کا ہے جو انہوں نے مالٹا کی اسیری کے دوران جیل میں تحریر کیا تھا، جبکہ اس کے حواشی اور تفسیری فوائد نامور عالمِ دین حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی نے تحریر فرمائے ہیں۔ یہ تفسیر عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ہے جو قرآن مجید کے معانی، اس کے پس منظر اور احکام کو سادہ، عام فہم اور مدلل انداز میں واضح کرتی ہے۔ مکتبۃ الاسلام پر آپ اس اہم علمی و دینی سرمائے کا مطالعہ کر سکتے ہیں





