| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 2.5 MB |
Azkar
40 Rohani Elaaj چالیس روحانی علاج
چالیس روحانی علاج مع طِبّی علاج- بانیِ دعوتِ اسلامی، شیخِ طریقت محمد الیاس عطار قادری رضوی کا ایک مشہور رسالہ ہے۔ یہ امت کی خیر خواہی میں لکھا گیا ایک پُر تاثیر مجموعہ ہے، جو مختلف بیماریوں اور مشکلات کے لیے قرآنی آیات اور اللہ کے مبارک ناموں سے مستند روحانی اور بعض طِبّی علاج پیش کرتا ہے۔ اس رسالے میں موجود تعویذات و وظائف امیر اہلسنت کے کامل و اکمل تجربات پر مبنی ہیں، جو سائلین کو جعلی عاملوں سے بچا کر مُستند طریقہ علاج اپنانے کی ترغیب دیتا ہے۔ یہ روحانی علاج، ہر مسلمان کو اللہ کریم کے اسمائے حسنیٰ کی برکتوں سے فیض یاب ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے
(Downloads - 6)






