Aap Beeti Urdu Maulana Abdul Majid Daryabadi

Aap Beeti
آپ بیتی

Urdu

Maulana Abdul Majid Daryabadi
مولانا عبد الماجد دریابادی

(Downloads - 31)

Additional information

Book Writer

Language

Description

اردو کے مشہورصاحب طرز ادیب اور مفسر قرآن مولانا عبدالماجد صاحب دریا بادی
کے قلم سے نکلی ہوئی آپ بتی اور خود نوشت سوانح عمری جس میں گذشته لکھنو اور اودہ
کی ثقافت و تہذیب،مشابیر دین و ادب اورممتاز معاصرین واجاب کے جیتے جاگتے
تذکرے اورچلتی پھرتی تصویریں بھی موجود ہیں۔ آپ بیتی میں مولانا کے جادو نگار قلم نے
اپنی گزشتہ زندگی کے ساتھ عہد رفتہ کو اس طرح آواز دی ہے کہ وہ حال معلوم ہونے لگتا ہے