Ahkam ul-Quran احکام القرآن

 احکام القرآن- چودھری نزر محمد کی مرتب کردہ ایک غیر علمی یا تحقیقی کتاب ہے جو قرآن مجید میں موجود احکام سے متعلق آیات کی معلومات کو یکجا کرتی ہے۔ یہ تالیف خاص طور پر مصروف زندگی گزارنے والے عوام کے لیے تیار کی گئی ہے، تاکہ وہ آسانی سے قرآنی احکام کے مجموعے تک رسائی حاصل کر سکیں۔ اس کتاب میں فقہی یا تفسیری استدلال کے بجائے بنیادی قرآنی احکام کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے، جس کا مقصد عام لوگوں کو ان کی روزمرہ زندگی میں رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ یہ مجموعہ قرآن کے احکام و فرائض سے آگاہی کے لیے ایک مفید ذریعہ ہے

somdn_product_page

(Downloads - 46)

Book Writer

Language

File Size

11 MB

Scroll to Top