Ahsan al-Hadees-احسن الحديث في إبطال التثليث-مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی

احسن الحديث في إبطال التثليث از حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی۔ عقیدہ تثليث کا عقلی و نقلی رد اور توحید پر مبنی اردو کتاب

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

9.5 MB

Description

أحسن الحديث في إبطال التثليث نامور عالمِ دین اور محقق حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی کی ایک معرکہ الآرا تصنیف ہے. اس کتاب میں انتہائی محققانہ انداز سے اسلام کی حقانیت کو واضح کیا گیا ہے اور عیسائیوں کے عقیدۂ تثلیث کا عقلی اور نقلی دلائل سے بھرپور رد کیا گیا ہے. تقابلی ادیان، عقیدۂ توحید اور مناظرانہ مباحث کے حوالے سے یہ کتاب علماء، طلبہ اور محققین کے لیے ایک مستند علمی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے