Akhbar ut-Tanzeel اخبار التنزیل – قرآن و حدیث کی پیشینگوییان

 اخبار التنزیل: قرآن و حدیث کی پیشینگوییان- مولانا محمد اسماعیل سنھلیؒ کی ایک معروف اور تحقیقی تصنیف ہے جو قرآن و احادیثِ نبویہ میں بیان کردہ غیب کی خبروں اور آئندہ کے واقعات کی پیشین گوئیوں کے علمی مطالعے پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب، جسے مولانا نے بنارس میں قیام کے دوران تحریر کیا، ان نبوی پیشن گوئیوں کو جمع کرتی ہے جو ماضی میں پوری ہو چکی ہیں یا جن کا تعلق قربِ قیامت سے ہے۔ اس تصنیف کا مقصد یہ ثابت کرنا ہے کہ قرآن و حدیث صرف احکام کا مجموعہ نہیں بلکہ غیب کے علوم کا خزانہ ہیں، جس سے اسلام کی حقانیت و صداقت اور نبی کریم ﷺ کی نبوّت کی سچائی کا ثبوت فراہم ہوتا ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 42)

Scroll to Top