Al Qiraat al-Rashida القراءۃ الراشدۂ-علامہ ابوالحسن علی الحسینی الندوی
القراءۃ الراشدۃ لتعليم اللّغة العربيّة از علامہ ابو الحسن علی الحسنی الندوي۔ مدارسِ اسلامیہ کے لیے عربی زبان و ادب کی تعلیم پر مبنی کتاب
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 42 MB |
Description
القراءۃ الراشدۃ مفکرِ اسلام اور داعیِ حکیم علامہ سید ابو الحسن علی حسنی ندوی رحمہ اللہ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے، جو اسلامی مدارس میں عربی زبان کی تعلیم و تعلم کے لیے ایک معیاری نصابی کتاب کی حیثیت رکھتی ہے. اس کتاب میں عربی زبان کے فصیح و بلیغ اسلوب، دلکش کہانیوں اور سبق آموز پیراگرافز کے ذریعے طلباء کو عربی زبان پر عبور حاصل کرنے میں مدد دی گئی ہے. مدارسِ عربیہ کے طلبا اور عربی زبان سیکھنے کے شوقین افراد کے لیے یہ کتاب خواندگی، فہم اور تحریری صلاحیت نکھارنے کا ایک بہترین اور لازوال ذریعہ ہے







