Anwar ul-Bayan fi Kashf Israr al-Quran انوار البیان-مولانہ محمد عاشق الہی

تفسیر انوار البیان مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنی کی ایک مفصل اور جامع اردو تفسیر ہے۔ یہ تفسیر سلیس اور عام فہم زبان میں لکھی گئی ہے جو عام مسلمانوں کے لیے قرآن کی تفہیم کو آسان بناتی ہے۔ اس کا منہج بنیادی طور پر تفسیر القرآن بالقرآن اور تفسیر القرآن بالحدیث پر مشتمل ہے، جس میں احکام و مسائل، مواعظ و نصائح کی دلنشین تشریح کی گئی ہے۔ یہ پانچ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اس کی نمایاں خصوصیت اس کا تحقیقی انداز اور کتب فقہ و حدیث کے حوالوں سے اس کی جامعیت ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 152)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top