Anwar ul-Bayan انوار البیان

تفسیر انوار البیان فی کشف اسرارالقرآن مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کی ایک مفصل، جامع اور عام فہم اردو تفسیر ہے۔ اس کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ یہ قرآن کی تفسیر قرآن اور حدیث کی روشنی میں کرتی ہے۔ اس کا انداز سلیس اور دلنشین ہے، جو طالبانِ علومِ قرآن کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں۔ یہ تفسیر احکام و مسائل، مواعظ و نصائح اور اسبابِ نزول کی مفصل تشریح پیش کرتی ہے۔ فقیہ اور محدث ہونے کے ناطے، مولانا نے اس میں تفسیر و حدیث اور کتب فقہ کے مستند حوالے شامل کیے ہیں۔ یہ اپنے سادگی اور جامعیت کے سبب عصری علمی تقاضوں کو پورا کرتی ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 283)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top