Bachoon Kay Liy Qurani Malomat بچوں کے لیے قرآنی معلومات

بچوں کے لیے قرآنی معلومات- ام حنظلہ محمدی کی ایک اہم تالیف ہے جو قرآن مجید کے بنیادی تعارف اور معلومات کو بچوں کی سطح پر پیش کرتی ہے۔ اس کتاب میں قرآن مجید کے ناموں، اس کی نزول کی مدت، مکی و مدنی سورتوں کی پہچان جیسے دلچسپ موضوعات کو شامل کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے آسان سوال و جواب کا اسلوب اپنایا ہے تاکہ بچے شوق سے قرآن سے متعلق اہم حقائق کو جان سکیں۔ یہ کتاب بچوں کو کتاب اللہ سے قلبی لگاؤ پیدا کرنے اور ان کے دینی علم کی بنیاد کو مضبوط کرنے کا بہترین ذریعہ ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 15)

Book Writer

Language

File Size

3.4 MB

Scroll to Top