Badr al-Saeed-بدر السعيد شرح اردو نحو مير-مولانا عبد الهادی
بدر السعيد شرح اردو نحو مير افادات مولانا عبد الهادی، ترتیب قاضی سعید الحسنی۔ نحوِ میر کی مفصل اردو شرح اور قواعدِ عربی
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 7.2 MB |
Description
بَدْرُ السَّعِيد شرح اردو نَحْوِ مِير عربی زبان و قواعد کی مایہ ناز کتاب «نحوِ میر» کی ایک جامع اور سہل اردو شرح ہے، جو استاذِ العلما حضرت مولانا عبد الهادی مدظله العالی کے بابرکت افادات پر مشتمل ہے. اس کتاب کو شیخ النحو والمنطق مولانا قاضی سعید الحسنی مدظله العالی نے جدید اضافوں، اغراض، تشریحات، علامات اور قواعد کے ساتھ نہایت عمدہ انداز میں ترتیب و تدوین دیا ہے. فنِ نحو اور عربی زبان و قواعد کے ابتدائی اور متوسط طلبہ کے لیے فہم و تدبر کی راہ ہموار کرنے والی یہ کتاب ایک مستند اور گراں قدر علمی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے







