| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 1 MB |
Azkar
Chalees Duaen چالیس دعائیں-مولانا محمد سرفراز خان
علامہ مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کا یہ مختصر رسالہ “چالیس دعائیں” فنِ دعا پر ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ اس میں سب سے پہلے فلسفہ دعا اور اس کی اہمیت پر مدلل گفتگو کی گئی ہے، ساتھ ہی منکرینِ دعا کے اعتراضات کی معقول تردید بھی کی گئی ہے۔ کتاب میں حضور اکرم ﷺ سے منقول چالیس منتخب دعائیں ان کے سلیس اردو ترجمہ اور بہترین ربط کے ساتھ پیش کی گئی ہیں تاکہ عام قارئین آسانی سے انہیں یاد کر کے روزمرہ کی زندگی میں شامل کر سکیں۔ یہ رسالہ عقائد کی درستگی کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں دعا کی برکات حاصل کرنے کا ایک مفید ذریعہ ہے
(Downloads - 92)






