Dunia Say Umeedain Kam Lagain-دنیا سے امیدیں کم لگائیں-ابن ابی الدنیا-مولانا ثناء اللہ محمود-مولانا ثناء اللہ اکبر

دنیا سے امیدیں کم لگائیں از ابن ابی الدنیا، ترجمہ مولانا ثناء اللہ محمود و مولانا ثناء اللہ اکبر۔ زہد، قصرِ امل اور آخرت کی تیاری پر مبنی اردو کتاب

Category:
somdn_product_page

Additional information

Book Writer

, ,

Language

File Size

4 MB

Description

دنیا سے امیدیں کم لگائیں (اصل عربی نام: قصر الأمل) نامور محدث علامہ ابن ابی الدنیا کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے، جسے مولانا ثناء اللہ محمود اور مولانا ثناء اللہ اکبر نے مشترکہ طور پر اردو قالب میں ڈھالا ہے. اس کتاب میں رسول اللہ صلی اللہ علی علیہ وسلم، صحابہ کرام اور اولیائے عظام کے ارشادات و واقعات کی روشنی میں دنیا کی طوالتِ اُمید اور لمبی آرزوؤں کی مذمت کو بیان کیا گیا ہے. مصنف نے دلوں سے حبِ دنیا کو کم کرنے، موت کو کثرت سے یاد کرنے اور آخرت کی حقیقی تیاری میں مشغول ہونے کی ترغیب دی ہے. تزکیہِ نفس اور قلبی اصلاح کے طلبگار قارئین کے لیے یہ کتاب ایک بہترین اور سبق آموز مطالعہ ہے