Huzoor Ky Aba o-Ajdad-حضور کے آبا و اجداد-علامہ یونس مبین قادری

علامہ یونس مبین قادری اشرفی کی تصنیف “حضور کے آبا و اجداد” میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نسب اور آبا و اجداد کے حالات کو خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

12 MB

Description

شبیر لاہور سے شائع ہونے والی یہ کتاب ختمی مرتبت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاکیزہ نسبی تسلسل اور آبا و اجدادِ عظام کے تاریخی حالات پر روشنی ڈالتی ہے. اس میں آپ کے اجداد کی پاک زندگیوں اور ان کے تاریخی پس منظر کو نہایت سلیس، دلنشین اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے