Ila al-Sunan إعـلاء الـسـنـن

إعلاء السنن- بیسویں صدی کے عظیم فقیہ و محدث علامہ ظفر احمد عثمانی تھانویؒ (ت ۱۹۷۴ء) کی ایک عظیم الشان علمی تصنیف ہے۔ یہ کتاب عربی زبان میں ہے اور ۲۲ ضخیم جلدوں پر مشتمل، حنفی فقہ کے ماخذِ احادیث پر سب سے زیادہ مفصل اور جامع کتاب ہے۔ اس کا بنیادی مقصد مختلف فقہی ابواب میں احادیث کی صحت اور ان کی حنفی مسلک کے دلائل کے طور پر قوت استدلال کو ثابت کرنا ہے۔ مولانا عثمانیؒ نے تقریباً بیس سال سے زیادہ عرصہ لگا کر یہ کتاب لکھی، اور یہ علمِ حدیث میں حنفی مکتبہ فکر کی ایک دائمی خدمت سمجھی جاتی ہے

Category:
somdn_product_page yes here

(Downloads - 584)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top