Inaamat ul-Muneim انعامات المنعم

انعامات المنعم لطالبات المسلم دراصل صحیح مسلم کی ایک اہم درسی اردو شرح ہے، جسے فاضلِ دارالعلوم مولانا محبوب احمد نے مرتب کیا ہے۔ نام سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ خاص طور پر علم حدیث کی طالبات کے افادہ کے لیے لکھی گئی ہے، جس میں صحیح مسلم کی احادیث کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس میں حدیث کے متن کا سلیس ترجمہ شامل ہے اور ساتھ ہی ضروری فقہی مسائل و وضاحتیں بھی دی گئی ہیں۔ یہ شرح دینی مدارس میں درسِ صحیح مسلم کو سمجھنے اور سمجھانے میں نہایت معاون ثابت ہوتی ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 146)

Book Writer

Language

File Size

33.5 MB

Scroll to Top