Itthaf al-Zaki-إتحاف الذكي بشرح جامع الترمذي-مولانا سليم الله خان

إتحاف الذكي بشرح جامع الترمذي إفادات مولانا سليم الله خان، ترتيب عبد الرحيم بن عبد القيوم. شرح و تحقیق پر مشتمل جامع کتاب

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

,

Language

File Size

14.6 MB

Description

کتاب إتحاف الذكي بشرح جامع الترمذي مایہ ناز محدث حضرت مولانا سلیم الله خان رحمه الله کے قیمتی درس اور افادات کا مجموعہ ہے، جسے مولانا عبد الرحيم بن عبد القيوم نے انتہائی محنت اور عمدہ اسلوب کے ساتھ ترتیب دیا ہے. یہ کتاب حدیثِ رسول اور فقہی احکام کے باریک نکات کو سمجھنے میں طلبہ اور محققین کی بہترین رہنمائی کرتی ہے، اور جامع ترمذی کے اسباق کو روشن اور سہل بناتی ہے