Kanz ul-Matalib کنز المطالب فی مناقب علی بن ابی طالب

 کنز المطالب فی مناقب علی بن ابی طالب- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی ایک جلیل القدر تصنیف ہے جو شیرِ خدا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے فضائل و مناقب کے احاطے پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں صحیح سند اور مستند حوالوں کے ساتھ 187 منتخب احادیث نبویہ کو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، جس میں آپؓ کی رفعتِ شان، ایمانی قوت، علم و حکمت اور رسول اکرم ﷺ کے ساتھ قربت کی تمام خصوصیات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ تصنیف آپؓ کی عظمت کو اہل سنت کے مستند ذخائر حدیث کی روشنی میں بے مثال اور حسین انداز میں بیان کرکے عشقِ اہل بیت کو فروغ دیتی ہے

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 99)

Scroll to Top