Khawateen Ka Deeni Muallim-خواتین کا دینی مُعلّم-مفتی ابو لبابہ شاہ منصور
مفتی ابو لبابہ شاہ منصور کی تصنیف “خواتین کا دینی مُعلّم” مسلمانوں ماؤں اور بہنوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے ایک آسان اور جامع نصاب ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 28 MB |
Description
السعید سے شائع ہونے والی یہ کتاب اکابرین کی مستند کتب سے مرتب کردہ ایک عام فہم مجموعہ ہے جس میں تجوید، عقائد، مسائل، مسنون اعمال اور تربیتِ اولاد جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔ نظرِ ثانی شدہ اس ایڈیشن میں خواتین کی دینی رہنمائی کو نہایت سادہ اور دلنشین انداز میں پیش کیا گیا ہے







