| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 3.8 MB |
Historical Islam
Khilafat e-Pakistan خلافت پاکستان
خلافت پاکستان- مولانا محمد عبدالستار خان نیازی کی ایک نظریاتی اور سیاسی دستاویز ہے۔ یہ کتاب ۱۹۳۹ء میں ایک پمفلٹ کی صورت میں شائع ہوئی اور تحریک پاکستان کے اہم نظریاتی مباحث کا حصہ بنی۔ اس میں مولانا نیازی نے پاکستان کا آئینی ڈھانچہ اور قیام کے بعد نظامِ خلافت کے نفاذ کی تجویز پیش کی تھی۔ مولانا نیازی کی یہ اسکیم مسلم لیگ کی ہائی کمان کے سامنے پیش کی گئی اور قراردادِ پاکستان کی تیاری میں اسے مدِنظر رکھا گیا۔ یہ تصنیف دراصل اسلامی نظام اور شرعی آئین کی بنیاد پر ایک مستقبل کی ریاست (پاکستان) کا مکمل خاکہ پیش کرتی ہے
(Downloads - 8)






