Kitaab ul-Aathaar كتاب الآثار

کتاب الآثار- امام محمد بن حسن الشیبانی کی ایک بنیادی اور قدیم حدیث و فقہ کی کتاب ہے۔ یہ کتاب دراصل امام اعظم ابو حنیفہؒ کے اجتہادات، آثارِ صحابہ اور تابعی فقہاء کے اقوال و روایات پر مشتمل ہے۔ امام محمدؒ نے اپنے استاد (امام ابو حنیفہؒ) کی فقہی آراء کی تائید میں احادیث اور آثار کو جمع کیا ہے اور یہ فقہ حنفی کے اصولوں کو سمجھنے کے لیے ایک ستون کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ تصنیف متقدمین احناف کے نزدیک حدیث اور فقہ کا ایک جامع اور معتبر مجموعہ ہے

somdn_product_page

(Downloads - 36)

Scroll to Top