Kitab al-Salat-كتاب الصلوة-مولانا محمد عبد الشکور فاروقی

کتاب الصلوة از مولانا محمد عبد الشکور صاحب فاروقی۔ نماز کی عظمت، احادیث، آثارِ صحابہ اور فقہی احکام پر مشتمل جامع اردو کتاب۔

somdn_product_page

Additional information

Book Writer

Language

File Size

6.3 MB

Description

كتاب الصلوة حضرت حجۃ الاسلام امام السنت مولانا الحاج الحافظ الشاہ محمد عبد الشکور صاحب فاروقی نقشبندی مجددی کی ایک جلیل القدر اور جامع تصنیف ہے۔ اس کتاب میں نماز کا تذکرہ اور اس کی عظمت و رفعت کو کتاب اللہ کی روشنی میں نہایت بدیع اور دلنشین انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس میں ضمناً احادیثِ نبویہ، آثارِ صحابہ و تابعین اور ائمہ مجتہدین کے اقوال کا ایکقیع وقیع ذخیرہ جمع کیا ہے، جو ہر مسلمان کے دینی مطالعے اور فہمِ دین کے لیے انتہائی ضروری اور مفید ہے۔ نماز کے فضائل اور متعلقہ شرعی احکام جاننے کے لیے یہ کتاب ایک مستند علمی مرجع کی حیثیت رکھتی ہے