| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 85 MB |
Ilm Aswat-Sarf-Nahw, Other Hadith Books
Lughat ul Hadith لغات الحديث
لغات الحدیث- علامہ نواب وحید الزماں کانپوری/حیدرآبادی کی اردو زبان میں ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل سب سے جامع کتاب ہے۔ اس لغت کو اصل میں “أسرار اللغة مع أنوار اللغة الملقب بـ وحيد اللغات” کے نام سے مرتب کیا گیا تھا۔ یہ ایک ضخیم علمی فرہنگ ہے جو احادیث نبویہ کے غریب الفاظ کی عربی سے اردو میں تشریح کرتی ہے۔ علامہ وحید الزماں نے اس میں علماء لغت کے منہج کو اپنایا ہے اور حروف تہجی کے اعتبار سے حدیث کے مشکل الفاظ کو جمع کر کے ان کے معانی، استعمال، اور فوائد کو واضح کیا ہے تاکہ طالبانِ علومِ نبوت کو حدیث فہمی میں آسانی ہو۔
(Downloads - 97)
Available Downloads





