Muhammad e-Arbi s.a.w محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم

محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم محمد عنایت اللہ سبحانی کی ایک دلنشین اور مؤثر سیرت نگاری ہے جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے چند منتخب اور اہم گوشوں کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ کتاب دراصل ایک عربی تصنیف سے ماخوذ اور مرتب کی گئی ہے، جس میں مصنف نے اپنی فہم کے مطابق اصلاح و ترمیم اور قابل قدر اضافہ کیا ہے۔ مصنف نے 37 ذیلی عناوین کے تحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر و محبت، صبر و استقامت اور درد مندی کو نمایاں کیا ہے، جس کا انداز بیاں نہایت جذباتی اور پراثر ہے۔ یہ تصنیف مسلمانوں میں عشقِ رسول کو مزید پختہ کرنے اور غیروں تک اسلام کے سچے پیغام کو پہنچانے کی ایک کامیاب کوشش ہے

somdn_product_page

(Downloads - 15)

Scroll to Top