Mukhtasar Usool e-Hadeeth-مختصر اصولِ حدیث-مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا محمد الیاس گھمن کی زیرِ نگرانی تیار کردہ کتاب “مختصر اصولِ حدیث” کا مطالعہ کیجیے اور علمِ حدیث کے اصول جانیے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 1.1 MB |
Description
مرکز اہل سنت والجماعت سرگودھا کی مجلسِ علمی کی طرف سے جمع و ترتیب دی جانے والی یہ کتاب “مختصر اصولِ حدیث” علمِ حدیث، اسماء الرجات، اور اصولِ درایت و روایت کے بنیادی قواعد پر ایک جامع اور آسان فهم کتاب ہے۔ مولانا محمد الیاس گھمن کی سرپرستی میں تیار کردہ یہ تصنیف طلبہِ علم اور شائقینِ حدیث کے لیے فنِ حدیث کے اصولوں کو سمجھنے اور احادیث کی جانچ پڑتال کے قواعد کا احاطہ کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے






