Qayamat Ka Alarm قیامت کا الارم

قیامت کا الارم مولانا وحید الدین خان کی ایک منفرد فکری اور دعوتِ اسلامی پر مبنی کتاب ہے۔ اس میں مولانا نے قیامت کے قریب آنے اور اس کے آخری نشانات کو ایک ‘الارم’ (تنبہی گھنٹی) کی تمثیل سے تعبیر کیا ہے۔ وہ اِس کتاب میں عصر حاضر کے حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے یہ ثابت کرتے ہیں کہ کس طرح جدید دنیا کے مسائل اور واقعات درحقیقت نبی اکرم ﷺ کی پیشین گوئیوں کی تصدیق کر رہے ہیں۔ یہ تصنیف قارئین کو قیامت کے قریب ہونے کا احساس دلا کر انہیں دنیا کی غفلت سے بیدار کرنے اور عمل صالح کی طرف مائل کرنے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ اِس میں علاماتِ قیامت کی بعض شاذ تعبیریں بھی شامل ہیں

Category:
somdn_product_page

(Downloads - 195)

Book Writer

Language

File Size

4 MB

Scroll to Top