Rafiq e-Hajj-رفیقِ حج-مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی
مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی کی تصنیف “رفیقِ حج” عازمینِ حج و عمرہ کے لیے ایک بہترین اور مستند رہنما کتاب ہے
Additional information
| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 4.7 MB |
Description
ادارہ المعارف کراچی سے شائع ہونے والی یہ کتاب فریضہ حج اور عمرہ کی ادائیگی کے دوران پیش آنے والے تمام احکام، ارکان اور ضروری مسائل کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کرتی ہے، تاکہ زائرین اپنے اس مقدس سفر کو سنت کے مطابق احسن طریقے سے مکمل کر سکیں







