Tafseer e-Kamalain Sharah Tafseer Jalalain تفسیر کمالین شرح تفسیر جلالین

 تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین- مشہور ترین درسی تفسیر “تفسیر جلالین” کی جامع اور مقبول اردو شرح ہے، جسے دارالعلوم دیوبند کے استاذِ تفسیر، مولانا محمد نعیم دیوبندیؒ نے مرتب کیا۔ یہ شرح سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور درس نظامی کے طلبہ کے لیے خصوصی معاون سمجھی جاتی ہے۔ اس میں تفسیر جلالین کی مختصر مگر جامع عبارتوں کی وضاحت کے ساتھ ساتھ نحوی ترکیب، مختلف قراءات اور راجح اقوال پر لطیف انداز میں تنبیہ کی گئی ہے۔ یہ شرح علمی و تحقیقی انداز کی حامل ہے اور عربی علوم سے آشنا طلباء کو تفسیر جلالین کے دقیق مسائل حل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ مولانا محمد نعیم دیوبندیؒ کی یہ کاوش برصغیر کے علمی حلقوں میں قدیم درسی روایت کی بہترین عکاسی کرتی ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 586)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Scroll to Top