Tafseer Jawahir ul-Quran تفسىر جواہر القرآن

 تفسیر جواہر القرآن- شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خانؒ کی ایک منفرد اور قیمتی تفسیری کاوش ہے۔ یہ تفسیر دراصل مولانا حسین علی الوانیؒ کے قرآنی معارف اور افادات کا مجموعہ اور اس کی تشریح و تسہیل ہے۔ یہ تفسیر تین ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور اس کا بنیادی منہج “تفسیر بالقرآن” ہے، یعنی ایک آیت کی تشریح و وضاحت کے لیے دوسری قرآنی آیات کو خوبصورت انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔ مولانا غلام اللہ خانؒ نے احادیث نبویہ، آثار صحابہ اور سلف صالحین کے اقوال سے بھی استفادہ کیا ہے۔ یہ تفسیر غلبہ توحید اور شرک کی تردید پر خصوصی زور دیتی ہے، اور اہلِ علم و طلباء کے لیے یکساں طور پر مفید ہے

somdn_product_page yes here

(Downloads - 509)

Available Downloads

Please select at least 1 checkbox

Book Writer

Language

File Size

282 MB

Scroll to Top