| Book Writer | Maulana Abdul Qadir Dhelvi, Maulana Akhlaq Hussain Qasimi Dehlvi |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 49 MB |
Tafsir Urdu
Tafseer Mozih e-Quran تفسیر موضح قرآن
تفسیر موضح قرآن برصغیر پاک و ہند میں قرآن کا پہلا بامحاورہ اردو ترجمہ و حواشی ہے۔ اسے حضرت شاہ عبد القادر محدث دہلوی نے تقریباً چالیس سال کی محنت سے ۱۷۹۰ء میں مکمل کیا۔ یہ ترجمہ اپنی سادگی، روانی اور محاورے کی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے اور اسے “الہامی ترجمہ” کہا جاتا ہے۔ شاہ صاحب نے الفاظِ قرآنی کی ترتیب اور ان کے معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پر مطابقت کو برقرار رکھا ہے۔ یہ صرف ایک ترجمہ نہیں بلکہ اس کے مختصر حواشی بھی ہیں جو قارئین کو قرآن کے مرادی معنی سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔ برصغیر کی اکثر تفاسیر میں ترجمے کے لیے اسی کو بنیاد بنایا گیا
(Downloads - 1812)






