| Book Writer | |
|---|---|
| Language | |
| File Size | 70 MB |
Tafsir Urdu
Tafsir e-Madarik تفسیر مدارک
مدارک التنزیل و حقائق التأویل- جو عام طور پر تفسیر نسفی یا تفسیر مدارک کے نام سے مشہور ہے، امام عبد اللہ بن احمد النسفیؒ کی ایک مختصر، جامع اور مفید عربی تفسیر ہے۔ یہ تفسیر متوسط حجم کی ہے اور اسے مصنف نے تفسیر بیضاوی اور کشاف زمخشری سے اختصار کر کے ترتیب دیا۔ اس میں قرآنی الفاظ کی لغوی اور شرعی تشریح، قراءات کے اقوال اور اعراب پر توجہ دی گئی ہے، جبکہ غیر ضروری کلامی مباحث سے گریز کیا گیا ہے۔ یہ تفسیر فقہ حنفی کے مطابق احکام کا استنباط کرتی ہے اور جامعہ ازہر سمیت برصغیر کے بہت سے دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہونے کی وجہ سے علماء میں بہت مقبول ہے
(Downloads - 70)
Available Downloads






